: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14مارچ(ایجنسی) منی پور میں سیاسی بحران حل ہوتا نظر آرہا ہے. منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ نے بی جے پی کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے.
منی پور میں کل بی جے پی کا حلف برداری کی تقریب ہوگی- اس تقریب
میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جتندر سنگھ موجود رہیں گے.
غور طلب ہے کہ منی پور میں Okram Ibobi Singh سنگھ نے پیر کو وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا. مرکزی وزیر توانائی پیوش گوئل نے بتایا کہ N Biren Singh سنگھ کو متفقہ طور پر بی جے پی پارٹی اراکین کا لیڈر منتخب کیا گیا.